تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:نامعلوم افراد نے سولہ سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

پتوکی (تحصیل رپورٹر) پرانی منڈی پتوکی میں نامعلوم افراد نے سولہ سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق مزمل بازار پتوکی میں رھائشی پزیر ندیم کی بیٹی ھماء ندیم گھر میں موجود تھی کہ نامعلوم ملزم گھر میں داخل ھو گیا اور زبردستی ھماء ندیم کو اغواء کر کے لے گیا لڑکی کی والدہ کنیز بی بی نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر وانے کے لئے تھانہ سٹی پتوکی کو تحریر ی درخواست دے دی ھے۔

یہ بھی پڑھیں  قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کایوم ولا دت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker