تازہ ترینکھیل

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا کل ہوگا

آکلینڈ(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آکلینڈ میں مدمقابل آئیں گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین  ٹی20 ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا ، جس کے لیے قومی ٹی20 سکواڈ نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوگا۔تین میچوں کی سیریز کے دیگر دو میچ 20 اور 22 دسمبر کو شیڈول ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button