پاکستانتازہ ترین

سابق صدر آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی،دونوں رہنماﺅں کے درمیان وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بھی گفتگوہوئی، اس کے علاوہ پی ڈی ایم لانگ مارچ کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button