سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)سیالکوٹ کے بن پھاٹک کے قریب تیزرفتار بس کی بریک فیل ہونے سے بس کے نیچے 11افراد کچلے گئے ۔کچلے جانے والے افراد میں سے 4 جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ہیں ۔جاں بحق افراد کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور ،پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیا