پاکستانتازہ ترین

عمران خان اہم مقدمے میں آج عدالت میں پیش ہوں گے

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اہم مقدمے میں آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق خاتون جج اورپولیس افسران کودھمکیوں پرانسداددہشت گردی کے مقدمہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوں گے۔یاد رہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ نے راہداری ریمانڈمنظورکیا اور تین دن کے اندرٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کاحکم دیاتھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button