پاکستانتازہ ترین

رینٹل پاورکیس میں نیب کے تفتیشی افسرکامران فیصل کا پوسٹ مارٹم مکمل

faisal kamranاسلام آباد(بیوروچیف) رینٹل پاور کیس میں نیب کے تفتیشی افسرکامران فیصل کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا ہے، وہ آج دوپہر فیڈرل لاجز میں مردہ پائے گئے تھے،اُن کی لاش پنکھے سے لٹکتی پائی گئی تھی جس سے بظاہر یہ خودکشی کا کیس نظرآرہا ہے، کامران فیصل کا اب سے کچھ دیرقبل پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم دو گھنٹے میں مکمل ہوا، پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کی رپورٹ کل پولیس کو دی جائے گی،فرانزک رپورٹ کے لیے نمونے لیبارٹری بھجوادیئے، فرانزک رپورٹ 7 سے 10 دن کے اندر ملے گی، فرانزک رپورٹ ملنے کے بعدحتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار ہوگی

یہ بھی پڑھیں  عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،شہباز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker