تازہ ترینکھیل

پاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ون ڈے آج دبئی میں ہوگا

pak vs saدبئی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور جنوبی افریقاکے درمیان دوسرا ون ڈے آج دبئی میں کھیلاجائیگا، مہمان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ شارجہ ون ڈے میں گرین شرٹس کی عبرت ناک شکست پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ مصباح الحق اور سعید اجمل کو ٹیم سے نکال دیں تو بنگلادیش سے جیتنا بھی مشکل ہوجائے گا، شاہد آفریدی کو 11 ویں نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہیے، عمر اکمل کو کچھ عرصے تک صرف ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button