تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:نامعلوم چور دن دہاڑے گھر سے باہر کھڑے موٹر سائیکل کو لے کر فرار

جھنگ(تحصیل رپورٹر)نامعلوم چور دن دہاڑے گھر سے باہر کھڑے موٹر سائیکل کو لے کر فرار ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منڈی شاہ جیونہ کے رہائشی محمد ارشد قوم ماچھی نے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل نمبری5873جے جی ایل کھڑی کر کے گھر گیا تھوڑی دیر بعد جب وہ گھر سے باہر آیا تو اس کا موٹر سائیکل وہاں موجود نہیں تھا جسے نامعلوم چور لے کر رفو چکر ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: موٹر سائیکل گینگ ان ایکشن،تین مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکلیں غائب، پولیس جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker