پاکستانتازہ ترین

اٹھارہ مارچ کے بعد نگراں حکومت قائم کی جائیگی،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ کہتے ہیں پارلیمنٹ کی مدت اٹھارہ مارچ کو پوری ہوگی،جس کےبعد نگراں حکومتیں قائم کی جائیں گی۔ وہ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔الیکشن کمیشن کے اجلاس کے بعدوزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے۔ نگراں حکومت کا معاملہ مشاورت طے کریں گے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا حکومت الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ مشاہد حسین سید نے بتایا الیکشن کمیشن کو مکمل طور پر بااختیار ہوناچاہئے،بلوچستان میں نشستیں بڑھانےکی تجویزالیکشن کمیشن نےپیش کی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:ملتان روڈ پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر جانے والے وکیل کی موٹر وے پولیس کو دھمکیاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker