لاہور(نمائندہ شو بز)پاکستانی صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور میں پولیس نے ادکارہ نرما کو اپنے صنعتکار دوستوں کی طرف سے منعقدہ ڈانس پارٹی میں شرکت کے دوران نشے کی حالت میں گرفتارکر لیا ۔لاہورکے ایک پوش علاقے میں واقع گیسٹ ہائوس میں ایک ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں نرما اپنے صنعتکار دوستوں کی دعوت پر پہنچی تھیں، اس دوران انہوں نے نشے کی حالت میں رقص شروع کردیا۔پولیس نے اطلاع ملنے پر گیسٹ ہائوس پر چھاپا مارا جہاں نرما سمیت صنعتکاروں اور دیگر افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تاہم بعد میں ایک اہم شخصیت کی فون کال پرنرما اور دیگرگرفتار ہونیوالے کاروباری افراد کو چھوڑ دیا گیا۔
You must be logged in to post a comment.