تازہ ترینفن فنکار

ملکہ ترنم نورجہاں کی 12 ویں برسی آج منائی جائے گی۔

noor jhanلاہور(نمائندہ شوبز) ملکہ ترنم نورجہاں کی  12 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ وہ گائیکی میں ایک منفرد مقام رکھتی تھیں۔ انھوں نے پوری دنیا میں اپنے گائیکی کے جوہر دکھائے انھیں ملکہ ترنم کاخطاب دیاگیا۔ ان کا اصل نام اللہ وسائی تھا جوایک پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ موسیقی کی ابتدائی تعلیم انھیں اپنے گھرانے سے ملی۔ ملکہ ترنم نور جہاں نے فلم انڈسٹری میں اداکاری کے جوہربھی دکھائے اورخود کو اداکاری میں بھی منوایا۔ انھوں نے مختلف زبانوں پنجابی، اردو، ہندی اورسندھی میں 10ہزار سے زائد گانے گائے۔انھیں پہلی خاتون فلم ڈائریکٹر ہونے کا اعزازبھی حاصل ہے۔ملکہ ترنم نورجہاں 74سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔

یہ بھی پڑھیں  امریکی جارحیت کا پردہ چاک کرتی جان چلکٹ رپورٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker