پاکستانتازہ ترین

5 روپے کے کرنسی نوٹ کی تبدیلی کی آخری تاریخ 31دسمبر ہے

5 noteاسلام آباد(بیوروچیف) اسٹیٹ بینک نے پانچ روپے کے کرنسی نوٹ کی تبدیلی کیلئے 31دسمبر 2012ء کی آخری تاریخ مقرر کی ہے ۔ا سٹیٹ بینک آف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پانچ روپے کے کرنسی نوٹ 31 دسمبر کے بعد نا قابل استعمال ہوں گے۔بینک کی جانب سے تمام لوگوں کو آگاہ کیاگیا ہے کہ وہ اپنے پاس موجود پانچ روپے کے نوٹ 31دسمبر 2012ء تک قریبی بینکوں برانچوں یا اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر سے تبدیل کروالیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker