تازہ ترینعلاقائی

لالہ موسیٰ:لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح میں جعلی نوٹ گردش کرنے لگے

noteلالہ موسیٰ(محمدبلال احمدبٹ)لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح میں جعلی نوٹ گردش کرنے لگے،گزشتہ کئی روز سے شہر میں 500اور1000روپے والے جعلی نوٹ گردش کر رہے ہیں معمولی فرق ہونے کی وجہ روزانہ کئی دوکاندار دھوکہ کھا جانے کی وجہ سے ہزاروں کی پھکی برداشت کر چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کی فتح نے آئی سی سی ٹوئنٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر ترقی دلا دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker