پاکستانتازہ ترین

عید الفطر 18 جولائی بروز ہفتہ ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

لاہور(نامہ نگار)شوال کا چاند سترہ جولائی کو نظر آنے کا قوي امکان ہے، عیدالفطر اٹھارہ جولائی ہفتے کے روز ہو گی ۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اس سال رمضان المبارک کا مہینہ انتیس دنوں کا ہونے کی توقع ہے۔ سترہ جولائی کی شام چاند کی عمر سینتیس گھنٹے ہو گی ۔ سترہ جولائی کو شوال کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر اٹھارہ جولائی کو ہو گی

یہ بھی پڑھیں  نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا، نومنتخب ارکان حلف اٹھائینگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker