تازہ ترینعلاقائی

نوشہرہ:گھر سے نکلا نو جو ن شا م کو گھرلو ٹ نہ آسکا،لاش برآمد

nowsheraنوشہرہ (نامہ نگار )اکو ڑہ خٹک سوریا خیل میں گھر سے نکلا نو جو ن شا م کو گھرلو ٹ نہ آسکا ۔صبح فا ئرنگ سے قتل شدہ حا لت میں لاش مل گئی کسی سے دشمنی نہیں ورثا ء علاقے میں نا معلام افراد کی فائرنگ سے آئے روز ہلا کتوں سے علاقے میں خو ف وہراس پھیل گیا تھا نہ اکو ڑہ خٹک میں میں الف گل ولد جلیل گل رہا خیل نے رپو رٹ درج کراتے ہو ئیبتا یا کہ میرا بھا ئی عزیز گل صبح گھر سے نکلا شا م تک گھر واپس نہ لوٹ آسکا تو ہم نے را ت بھر بھا ئی کی تلاش شرو ع کر دی لیکن کو ئی پتہ نہ چل سکا صبح سا ت بجے اطلاع ملی کہ میشک کے علا قے کے قبرستان میں قتل شدہ حا لت میں پڑا ہوا ہے نا معلو م ملزما ن نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے ہما ری کسی سے کو ئی دشمنی نہیں ہے پو لیس نے رپو رٹ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے علاقے میں نا معلو م افراد کی فائرنگ سے ائے روز ہلا کتوں سے علا قے میں خو ف وہرا س پھیل گیا

یہ بھی پڑھیں  فواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان درست نہیں: کابینہ ڈویژن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker