پاکستانتازہ ترینرپورٹس

نوشہرہ سرکاری محکموں کی آسامیوں میں غیر قانونی بھرتیوں کا اسکینڈل منظرعام

nowsheraنوشہرہ کینٹ (پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام)نوشہرہ سرکاری محکموں کی اسامیوں میں غیر قانونی بھرتیوں کا اسکینڈل منظرعام پر آگیا ہے۔محکمہ صحت،تعلیم ،ٹی ام اے اور ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول میں سیکڑوں اسامیوں پر غیر قانونی بھرتیاں کردی گئی ہیں۔زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ اور صوبائی مشیر کے ایما ء پر ضلع نوشہرہ میں بڑے پیمانے پر سرکاری نوکریوں کی بندربانڈکا سلسلہ جاری ہے۔ان اسامیوں پر نہ کوئی اشتھارقومی یا صوبائی اخبارات میں مشتیر کیا گیا نہ ہی کوئی ٹیسٹ انٹریو کیے گئے۔تعلیمی قابلیت اور سلیکشن رولز کی دھجیاں آڑا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی صوبہ خیبر پختون خواہ میں حکومت آتے ہی صوبائی محکموں میں مستقل اسامیوں پر بھرتیوں میں سنگین بے قاعدگیوں سامنے آئی ہیں۔زرائع کے مطابق وزیر عالیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خان خٹک اور صوبائی مشیر ایکسائز اینڈٹیکسیشن میاں جمشید الدین کاکاخیل کے ایماء پر سرکاری محکموں ،محکمہ صحت،تعلیم ،ٹی ایم اے اور ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول میں سیکڑوں اسامیوں پر غیر قانونی بھرتیاں کردی گئی ہیں۔باوثوق زرائع کے مطابق ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول میں ایک درجن سے زاہد، محکمہ تعلیم کے ڈسٹرکٹ افیسر نوشہرہ نے حکم نامہ5496-5503 میں 23 ،ڈسٹرکٹ افیسر فی میل مس ناہیدانجم نے حکم نامہ نمبر 3074-80 میں تین،ٹی ایم اے نوشہرہ نے ایک،اور سب سے زاہد صحت نوشہرہ کے ڈسٹرکٹ افیسر کے دستخط سے جاری حکم نامہ سے سیکڑوں افراد غیر قانونی طور پر ہرروز کی بنیاد پر بھرتی ہورہے ہیں۔جن میں سے چند کی تفصیل ہمارے نمائندے سید ندیم مشوانی نے حاصل کی جس کے مطابق 1 -مسمی عرفان اللہ ولد داد گل سکنہ مانکی شریف کوBPS-01 (محکمہ صحت )،2 مسمی آصف احمد ولد نمیر محمد سکنہ مانکی شریف کوBPS-02 (محکمہ صحت )،3 ناصرمسیح ولد نذیر مسیح سکنہ مانکی شریف کوBPS-02 (محکمہ صحت )،4محمد وقاص ولد نور محمد سکنہ مانکی شریف کو BPS-2(محکمہ صحت )،5صدام خان ولد لیاقت علی خان سکنہ مانکی شریف ک BPS-04 (محکمہ صحت )،،6مسمی اعجاز احمد ولد چمن خان سکنہ کنڈی تازہ دین پبی کو(محکمہ صحت )،7مسمی رحیم شاہ ولد اکبر شاہ سکنہ یوسف خیل سپین کانٹے زیارت کاکا صاحب کو(محکمہ صحت )،8محمد حنیف ولد محمدآیاز کسنہ مانکی شریف کو(محکمہ صحت )،9مسمی رفاقت خان ولد فضل محمود سکنہ آرے بازار نوشہرہ کینٹ کو(محکمہ صحت )،10مسمی شاہ فیصل ولد محمد حیات سکنہ بدرشی کوBPS-02 (محکمہ صحت )،11مسمی وقاص خان ولد عبدالحنان سکنہ مانکی شریف کوBPS-02 (محکمہ صحت )،13مسمی شبیر علی خان ولد لیاقت علی سکنہ مانکی شریف کوBPS-02 (محکمہ صحت )،14مسمی گوہر رحمان ولد عبدالرحمان سکنہ آکوڑہ خٹک کوBPS-02 (محکمہ صحت )، 15مسمی شیراز جان ولد قیصر خان سکنہ مانکی شریف کو ڈرائیورBPS-04 (محکمہ صحت )،16مسمی محمد اسد ولد عمر سید سکنہ محلہ اللہ یار خیل نوشہرہ کلاں (مسلم سیپر) کوBPS-01 (محکمہ صحت )،17مسمی اختر نواز ولد محمد رفیق سکنہ محلہ اللہ یار خیل نوشہرہ کلاں کوBPS-02 (محکمہ صحت )،18مسمی عمر حیات خان خٹک ولد عمر غفار سکنہ محلہ اشاخیل جلوزئی کوBPS-01 (محکمہ صحت )، 19مسمی جان علی ولد ارسلا خان سکنہ خویشگی پایان کوBPS-01 (محکمہ صحت )،20مسمی شاہ فہد خان ولد جمیل بہادر سکنہ نوشہرہ کینٹ کوBPS-02 (محکمہ صحت )،21مسمی گل زادہ ولد محمد رسول سکنہ نوشہرہ کینٹ کوBPS-02 (محکمہ صحت )،22مسمی انور خان ولد عبدالطیف سکنہ خویشگی بالا کوچوکیدارBPS-02 (محکمہ صحت )،23مسمی اسد علی ولد نیاز علی سکنہ خویشگی بالا کو چوکیدار(محکمہ صحت )، 24مسمی سلیم اقبال ولد محمد اقبال سکنہ خوشحال کالونی نوشہرہ کلاں کو چوکیدار(محکمہ صحت )،25مسمی صابر اسلام ولد شاکر سکنہ ہوتی خیل نوشہرہ کلاں کو چوکیدار(محکمہ صحت )،26مسمی امیر خان ولد ستار خان سکنہ آباخیل نوشہرہ کلاں کوBPS-02 (محکمہ صحت )، 27مسمی صدام علی ولد مختیار علی سکنہ بدرشی کو چوکیدار(محکمہ صحت )،28مسمی سبحان اللہ ولد محمد جمیل سکنہ بابی جدید ،تاروجبہ کو(محکمہ صحت )،29مسمی شمس الحق ولد فضل ودود سکنہ قاسم ترباب (محکمہ صحت )،30مسمی روح الامین ولد فضل امین سکنہ ڈاگ اسماعیل خیل کو(محکمہ صحت )، 31مسمی شیراز الامین ولد گل پسند خان سکنہ ترخہ کو(محکمہ صحت )،32مسمی اویس علی شاہ ولد سراج علی شاہ سکنہ زیارت کاکا صاحب کو چوکیدارBPS-01 (محکمہ صحت )،33مسمی صاحب زادہ محمد حارث ولد صاحب زادہ فضل رازق سکنہ محلہ پیران مانکی شریف کوBPS-02 (محکمہ صحت )،34مسمی غفور نواز ولد فضل الرحمان سکنہ ڈاگ اسماعیل خیل کو چوکیدارBPS-02 (محکمہ حت )،35مسمی آصف امین ولد گل امین سکنہ صدری خیل پیر پائی کو چوکیدارBPS-01 (محکمہ صحت )، 36،مسمی میر بشر خان ولد اجمیر خان سکنہ پیر پائی کو چوکیدارBPS-01 (محکمہ صحت )،37مسمی ارشد خان ولد حشمت خان سکنہ ڈھری خیل نوشہرہ کوBPS-02 (محکمہ صحت )، 38 مسمی افتخار محمد ولد محمد یونس سکن خٹ کلے نوشہرہ خوردکوBPS-02 (محکمہ صحت )، 39مسمی بخت منیر ولد مختیار گل سکنہ زیارت کاکاصاحب کوBPS-02 (محکمہ صحت )،40مسمی عصمت علی ولد جان ولی سکنہ پیر پائی کوBPS-01 (محکمہ صحت )، 41مسمی غلام فاروق ولد فضل رازق سکنہ زخی قبرستان اکبرپورہ کو چوکیدارBPS-01 (محکمہ صحت )،42مسمی عالم زیب ولد کالام خان سکنہ زخی اکبر پورہ کو BPS-01 (محکمہ صحت )،43مسمی سید عقیل شاہ ولد میاں تاج در علی شاہ سکنہ زیارت کاکاصاحب کوBPS-01
(محکمہ صحت )، 44مسمی محمد شیراز ولد مسکین خان سکنہ اکبر پورہ کو مالیBPS-01 (محکمہ صحت )،45،مسمی محمد منیر ولد عبدالغفور سکنہ اکبرپورہ کو چوکیدارBPS-01 (محکمہ صحت )،46مسمی حبیب الرحمن ولد رحمان گل سکنہ جبہ داوزئی اکبرپورہ کو BPS-01 (محکمہ صحت )،47مسمی ولی محمد ولد نیاز محمد خان سکنہ زیارت کاکاکو چوکیدار BPS-01 (محکمہ صحت )،48،مسمی شاز علی ولد شہادت خان سکنہ زیارت کاکاصاحب کو چوکیدارBPS-01 (محکمہ صحت )، 49،مسمی شید غلام ولد قسیم گل سکنہ نندراک جہانگرہ کو BPS-02 (محکمہ صحت )،50،مسمی نعمت اللہ ولد حضرت خان سکنہ کنڈہ خیل اسوڑی پایان کو BPS-02 (محکمہ صحت )،51،مسمی تحسین اللہ ولد اکرمسکنہ پلوسی جہانگرہ کوBPS-02 (محکمہ صحت )، 52،مسمی محمد جان ولداکبر علی سکنہ بانڈہ داودزئی اکبرپورہ کو مالیBPS-01
53،مسمی امیر خان ولد سربلند خان سکنہ خٹ کلے نوشہرہ خورد کو BPS-2 54،مسمی بخت زادہ ود شیر زادہ سکنہ مانکی شریف کو BPS-02 (محکمہ صحت )،55مسمی عمر خیام ولد محمد اکرم سکنہ ڈھیری خٹی خیل کو TMA نوشہرہ اور BPS-01 ،56مسمی واجد خان ولد ممتاز خان سکنہ زیارت کاکاصاحب کو )ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول (میں BPS-01 ،57مسمی محمد انور ولد فضل سبحان سکنہ زخی قبرستان اکبرپورہ کو )ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول ( میں BPS-02 ،58مسماۃ عشرت بی بی زوجہ رمضان گل سکنہ بدرشی کو )ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے
فوکس گرائیمر سکول ( میںBPS-02 ،59مسمی عدنان خان ولد جانس خان کو )ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول ( میںBPS-02 ،60مسمی حضرت بلال ولد بشیر خان کو )ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول ( میںBPS-02 ،61مسمی محمد شعیب ولد کچکول خان کو )ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول ( میںBPS-02 ،62مسمی آمان شاہ ولد لقمان شاہ کو )ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول ( میںBPS-02 ،63مسمی حامد ولد محمد اسرار سکنہ زیارت کاکا صاحب )ووکرز ویلیفئر بورڈ کے زیلی تعلیمی ادارے فوکس گرائیمر سکول ( میںBPS-02 ،64مسمی سیف اللہ ولد شیر ولی خان کومحکمہ تعلیم میں BPS-02ِ ،65مسمی کرم ولد مثل خان سکنہ کابل ریور کومحکمہ تعلیم میں BPS-01ِ ،66مسمی ارشد محمود ولد انعام گل سکنہ نیو آباخیل نوشہرہ کلاں کومحکمہ تعلیم میں BPS-02ِ ،67مسمی صدام ولد مختیار علی سکنہ بدرشی کومحکمہ تعلیم میں چوکیدار BPS-02 ،68مسمی ساجد علی شاہ ولد معدل علی شاہ سکنہ آضاخیل چوکیدارBPS-01 ،69مسمی حیدر علی ولد مصرخان سکنہ کڑوی اکبرپورہ BPS-01 ،70 مسمی وقار احمد ولد غلام حسین سکنہ ملا خیل ترخہ تاروجبہ محکمہ صحت BPS-01 ،70 مسمی اشفاق احمد ولد مشتاق سکنہ اکبر پورہ محکمہ تعلیم BPS-01 ،71 مسمی محمد شفیق ولد سید نواب سکنہ انزی نظام پورمحکمہ صحت BPS-01 ۔ہمارے نمائندے کو اہم سرکاری اہلکاروں نے نام بہ بتانے کی شرط پر بتایا ہے کہ صوبائی حکومت نے ہر صوبائی محکمے سے خالی نشستوں کی فہرست مانگ لی ہے اور اب ان پر بھی مذید بھرتیاں شروع ہونے والی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ میں کرسچن ملازمین نے سیپئرز کی خالی نشستوں پر من پسند سیاسی کارکنان کی بھرتیوں کے خلاف شدید احتجاج بھی کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button