علاقائی

سرگودھا:میمو سکینڈ ل اورا ین آراو پیپلزپارٹی اورجمہوریت کے خلاف سازش ہیں ن لیگ

سرگودہا﴿تحصیل رپوٹر﴾ میمو سکینڈ ل اور ا ین آ ر او پیپلز پارٹی اور جمہوریت کے خلا ف سا ز ش ہیں ن لیگ اور د یگر سا ز شیں قوتوں کو جمہوریت کو ڈ ی ر یل کر نے کا خمیا ز ہ بھگتنا پڑ ے گا ، حکومت کے خاتمہ کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت کے مکیں ہیں، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے راہنما، معروف قانون دان اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی رائے حافظ عبدالرحمٰن ساہی نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ صدر آ صف علی زردا ر ی شہید بی بی کے مفا ہمتی سیاست کیلئے بہت کچھ بر دا شت کر ر ہے ہیں کیو نکہ مفا ہمتی سیاست سے ہی ملک میں جمہو ریت رواں دوان ہے جو لو گ آ ج مختلف پسے پر دہ طاقتوں کے اشا روں پر جمہور یت اور عوا م کے سا زشیں کر ر ہے ہیں ا ب جد ہ تو کیا ا ن کو د نیا میں کسی جگہ بھی پنا ہ نہ ملے گی 18کرو ڑ عوا م کی منتخب کر د ہ پا ر لیمنٹ کے خلا ف سا ز شیں کر نے وا لے اب عو ا م کس منہ سے سا منہ کر یں گے پا کستا ن پیپلز پارٹی کی حکو مت حسب سا بق ملک و جمہور یت کیلئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی سے بھی در یغ نہ کر ے گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker