پاکستانتازہ ترین

اب این آراوکی باری آگئی

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آئندہ نے ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی ہے جس کے مطابقاین آر او سے فائدہ اٹھانے والوں کے کیس کی سماعت 27 جون کو ہوگی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں  اسپیکررولنگ کیس،توہین عدالت کی سزا کا نااہلی سے براہ راست تعلق بنتاہے،چیف جسٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker