پاکستانتازہ ترین

این آراو جاری کرنے پرشرمندہ ہوں، پرویزمشرف

نئی دہلی(ڈیسک رپورٹر) سابق فوجی  صدر پرویز مشرف قومی مصالحتی آرڈیننس  جاری کرنے پر شرمندگی  اور پچھتاوے کا اظہار  کرتے ہوئے قوم سے  معافی مانگنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ وہ معافی کب مانگیں گے ۔بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ این آر او جاری کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔اس فیصلے پر  وہ  شرمندہ ہیں اور قوم سے معافی مانگیں گے۔ سیاسی جماعتوں سے اتحاد کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ آزمائی ہوئی جماعتیں ہیں۔ عمران خان کو ایک موقع ملنا چاہئے، اگر انہوں نے انتخابی اتحاد کیا تو وہ تحریک انصاف کو ترجیح دیں

یہ بھی پڑھیں  جسٹس تصدق حسین نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker