تازہ ترینعلاقائی

گوادر:شعبہ صحافت کے دوام کے لیے کوشش این، یو،جے کے زیراہتمام سیمینار

گوادر﴿پ ر ﴾ شعبہ صحافت کے پینسٹھ سال اور صحافت کا دوام کے عنوان پر این ،یو ،جے کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد کیا گیا سیمینار میں کراچی حیدررآباداور بلوچستان کے صحافیوںنے شرکت کی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے این یو جے کے سرپرست اعلی اسد سعید خان نے کہا کہ شعبہ صحافت کے روام کے لیے پینسٹھ سالوں میں ہمارے برزگ صحافیوںنے خدمات سر انجام دے ہیں وہ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں الیکٹرونک میڈیاکے آنے سے ہمیں تقویت ملی ہے اب مملکت کے چوتھے ستون سے وابستہ افراد کو حقوق ملنے چاہیں مرکزی چیرمین امجد انصاری نے کہا کہ سندھ ایوان میں صحافت ہاوس اور گوادر میں این یو جے آفس کھلنے کے بعد شعبہ صحافت کو ٹقویت ملی ہے ہم نے اپنے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے بلوچستان کے صدر آدم قادر بخش نے اپنے خطاب میں کہا کہ این یو جے پلٹ فارم سے ہماری آواز ملک گیر سطح پر جاری ہے بلوچستان کے صحافی ہماراساتھ دیں جب کہ جنرل سیکرٹری ساجد علی بلوچ نے کہا کہ ٹیکنیکلاسٹاف کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ہم ٹینکنیکل اسٹاف کو بھی اپنا ممبر بنا دینگے تاکہ مربوط طریقے سے سب کے لیے جدجہد کی جاسکے سیمینار کے آخری لمحات میں حیدر آ باد کے صحافیوں نے بھی شرکت کی اور شر کا شکرایہ ادا کیاکہ صحافیوں کے لیے عملی طور پر کوشش کی جاری ہیں

یہ بھی پڑھیں  نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، درپیش چیلنجز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker