علاقائی

کراچی:پمزہسپتال نرسنگ ایسوسی ایشن کاہنگامی اجلاس،کراچی میں نرسوں پرتشدد کی مذمت

کراچی﴿بیورو رپورٹ﴾پمز ہسپتال سمیت تینوں ہسپتالوں کی نرسنگ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس پمز نرسنگ ایسوسی ایشن کی صدر جولینا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پمز ،پولی کلینک ،نرم کی نرسنگ ایسوسی ایشن کی قیادت نے شرکت کی اس موقع پر کراچی میں نرسز پر تشدد اورشیلنگ، لاٹھی چار کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور وزیر صحت سندھ سے فوری طور پر واقع کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ بعدازاں پمز ہاسپٹل کے اندر ہی احتجاجی واک بھی کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نرسز نے شرکت کی اور بھرپور طریقے سے سندھ کی نرسز سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا اس موقع پر پمز ہسپتال نرسنگ ایسوسی ایشن کی صدر جولینا نے کہا کہ اس واقع کا فوری طور پر نوٹس لیا جائے اور نرسز کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ہم سڑکیں بناتے جائیں گے اور مخالفین انہیں ناپتے جائیں گے . وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker