تازہ ترینفن فنکار

شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 برس گزرگئے

لاہور(نمائندہ شوبز)فن قوالی کو نئی جہت دینے والے موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی آج  25 ویں برسی  ہے۔نصرت فتح علی خان کو اپنے منفرد انداز گائیکی سے عالمگیر شہرت ملی، وہ قوالی، گیت، غزل اور کلاسیکل سمیت گائیکی کی ہر صنف پر عبور رکھتے تھے۔استاد نصرت فتح علی خان گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے کے ساتھ کئی قومی اور بین الاقوامی ایوارڈز اپنے نام کرچکے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ شہنشاہ قوال کو 25 سال  گزرجانے کے بعد  ان کی بنائی دھنیں اور آواز آج بھی لوگوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button