پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ: ججز تقرری کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

supreme courtاسلام آباد (بیوروچیف) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز تقرری کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ درخواست گزار ندیم احمد ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نوٹی فکیشن جاری نہ ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی تھی جس پر جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل 5 رکنی خصوصی بینچ نے 7 دسمبر کو سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سپریم کورٹ کی کاز لسٹ کے مطابق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولپور:ڈی پی اوآفس بہاولپورمیں کھلی کچہری کاانعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker