شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / وزیراعظم عمران خان آج رات 8 بجے قوم سے پہلا خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج رات 8 بجے قوم سے پہلا خطاب کریں گے

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم عمران خان آج رات 8 بجے قوم سے پہلا خطاب کریں گے جس میں قوم کو آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کریں گے اس کے علاوہ حکومت کے100 دن کے ایجنڈے پر روشنی ڈالیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی تقریب حلف برداری گزشتہروز ایوان صدر میں ہوئی جس میں ملکی و غیر ملکی شخصیات دیگر نے شرکت کی۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 21 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دی ہے جس میں 16 وزراءاور 5 مشیر شامل ہوں گے جبکہ وزرا کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔

error: Content is Protected!!