تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ڈکیتی اورچو ری کےواقعات میں ڈاکوؤں اورچوروں6افراد سے لاکھوں روپےلیکر فرار

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) ڈکیتی اور چو ری کے تین واقعات میں ڈاکوؤں اور چو روں نے 6افراد سے لاکھوں روپے کے زیورات،نقدی اور مو با ئل چھین لئیتفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی پہلی واردات میں گزشتہ رات دس مسلح ڈاکو متھراداس کے زمینداریاسین کے گھر دیواریں پھلانگ کر گھس آئے اور گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ایک کمرے میں بند کرکے لاکھوں روپے کے دس تولے سونے ،نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے چو ری کی دوسری واردات میں مو ضع بگھیا نہ کلاں کے مٹھا مسیح کے گھر میں منظور ،عبدالمجید اور ارشد گھر میں گھس آئے اورمٹھا مسیح سے 55سو روپے اور یو نس سے با رہ سو پچاس روپے چھین کر فرار ہو گئے تیسری واردات میں دینا ناتھ کے رہا شی محمد ساجد اپنے سا تھیوں کے ہمرا نتھے جا گیر جا رہا تھا کہ راستے میں نا معلوم افراد اس کی جیب سے 29سو اور اللہ دتہ کی جیب سے 870 اور عبدالرحمن کی جیب سے 340 رو پے چھین کر بڑھکیں ما رتے ہو ئے فرار ہو گئے

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ افتتاحی میچ ، انگلینڈ اور جنوبی افریقا آج مدمقابل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker