اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے نئے کاغذات نامزدگی چھپوانے کافیصلہ کیا ہے ،رکن الیکشن کمیشن کے مطابق صدرکومحض رسمی طورپرمجوزہ مسودہ بھیجاہواہے،تاہم اس کا انتظار کرنے کے بجائے تاہم اب نئے کاغذات نامزدگی چھپوانے کے بھیج دئے گئے ہیں۔جسٹس(ر)کیانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اب وہی کاغذات نامزدگی چھپیں گے جس کی الیکشن کمیشن نے منظوری دی ہے۔
You must be logged in to post a comment.