تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:لڑائی جھگڑے کی چارمختلف وارداتوں میں تین خواتین سمیت چھ افراد زخمی

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)لڑائی جھگڑے کی چار مختلف وارداتوں میں تین خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ 18 فورایل کے رہائشی اصغر اور اُس کی پھوپھی نادرہ بی بی کہ رنجش پر اصغر ولد شریف نے اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ گھر داخل ہو کر دستی آلات کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔ دوسری واردات میں نواحی قصبہ 34 فور ایل کے رہائشی شمیر کی بیوی ارشاد بی بی کو معمولی رنجش پر حق نواز اور عامر نے دستی آلات کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔تیسری واردات میں نواحی قصبہ حویلی لکھا کے رہائشی کامران رفیق اور اُس کی بیوی کو سابقہ رنجش پر عرفان اور فیصل نے گھر داخل ہو کر دستی آلات کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔ چوتھی واردات میں کوٹ شیر خان کے رہائشی محمد یٰسین کو معمولی جھگڑے پر محمد جعفر اور محمد اور جعفر اور محمد شعبان نے دستی آلات کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button