بین الاقوامیتازہ ترین

امریکی صدر اوباما ریچھ کا کھانا کھا گئے

جونیاؤ(مانیٹرنگ سیل) امریکی صدر براک اوباما کو جب سخت بھوک لگتی ہے تو وہ کس حد تک جا سکتے ہیں ، اس حوالے سے عجیب حرکت کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں امریکی صدر ریاست الاسکا کے دورے پر گئے جہاں ماحولیاتی تبدیلی کا جائزہ لینے کے علاوہ انہوں نے ”رننگ وائلڈ“ نامی ایک ایڈونچر پروگرام میں بھی حصہ لیا۔ براک اوباما نے الاسکا میں قدرتی مناظر کا لطف تو اٹھایا ہی، مگر جب انہیں بھوک لگی تو ریچھ کا بچا ہوا کھانا بھی نہ چھوڑا۔ امریکی صدر براک  کا یوں ریچھ کا کھانا کھا لینا ثابت کرتا ہے کہ  جب انہیں بھوک لگتی ہے تو قریب موجود کچھ بھی کھا لیتے ہیں ، کسی ریسٹورنٹ یا گھر سے کھانا کھانے کا تکلف بھی نہیں کرتے

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker