پاکستانتازہ ترین

براک اوباما دوسری بار امریکا کے صدر منتخب

واشنگٹن(ڈیسک رپورٹر) دوسو پچھترالیکٹرول ووٹ حاصل کرکے براک اوباما دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ھو گئے ھیں۔۔ کامیابی عوام کی وجہ سے ممکن ہوئی۔ صدر براک اوباما کا ٹوئٹر پر پیغام۔ سپر پاور امريکا کي حکمراني کا تاج براک اوباما کے سر پر سج چکا ھے۔ بيشتر پولنگ اسٹيشنوں پر ووٹنگ ختم ہوگئي ہے۔۔۔۔ ابتدائی غير حتمي نتائج کے مطابق مٹ رومنی نے 203 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے ھیں جبکہ اوباما کو اس پر 72 ووٹوں کی برتری حاصل ھے۔ امریکا میں چار ٹائم زون کے سبب ووٹنگ مختلف اوقات میں شروع ہوئی۔ پولنگ کا باقاعدہ آغاز مشرقی نیویارک۔۔ نیوجرسی۔ ورجینیا اور نیوہمپشائر سمیت دس ریاستوں میں امریکا کے وقت کے مطابق صبح چھ بجے ہوا۔  سب سے آخر میں ہوائی میں شام پانچ بجے پولنگ شروع ہوئی۔ ووٹنگ بارہ گھنٹے جاری رہے گي۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں خارج کردی گئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker