تازہ ترینعلاقائی

اوباڑو:الائینس شوگر مل کے مین گیٹ پرمقامی لوگوں کااحتجاجی مظاہرہ

اوباڑو (نامہ نگار) اوباڑو اور ڈہرکی کے درمیا ن موجود الائینس شوگر مل میں مقامی لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ ،احتجاج کرتے ہوئے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں کو شوگر مل میں روزگار نہیں دیا جا رہا الائینس شوگر مل میں ٹوٹل ملازموں کی تعداد 890ہے جس میں مقامی صرف 10ہیں باقی سب پنجاب اور ملک کے بشتر علاقوں کے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کے مقامی لوگوں کو روزگار دیا جائے ورنہ شوگر مل کے گیٹ پر بھوک ہرتالی کیمپ لگایا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  روس کیا کر پا رہا ہے۔ ۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker