علاقائی

اوباڑو: کاروکاری کے الزام میں نو جوان لڑکی کواغوا کرلے گئے

اوباڑو(نامہ نگار) اوباڑو  میں  کاروکاری کے الزام  میں نو جوان لڑکی  کو  اغوا  کر  کے اٹھا  کر لے گئےاور  اس پرتشدد کیا  ، کپڑے پھاڑدیےاور سر کے بال مونڈھ کر اس کو گلیو ں میں گھمایا  گیا  ۔اس حرکت پر پو لیس نے فی الفور  نو ٹس لیا  اور 11 افراد کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے گئے۔ایس ایچ او  اوباڑو   نے  پا ک نیوز لائیوکے نمائندے سے   با ت کرتے  ھوئے   بتایا  ایسے افراد کے خلا ف سخت ایکشن  لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button