پاکستانتازہ ترین

امریکی عوام کی رائے میں آئندہ صدارتی انتخابات میں اوبامہ کامیاب ہونگے،سروے رپورٹ

واشنگٹن ﴿نمائندہ خصوصی﴾ امریکی عوام کی اکثریت کی رائے میں 2012ئ کے صدارتی انتخابات میں صدر باراک اوبامہ کامیاب ہونگے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گیلپ سروے کی رپورٹ کے نتائج کے مطابق 56فیصد امریکی شہریوں کی رائے میں صدارتی انتخابات 2012ئ میں صدر باراک اوبامہ کامیاب ہونگے جبکہ 36فیصد کی رائے میں میٹ رومنی کو انتخابات میں کامیابی حاصل ہوگی ۔ رپورٹ کے مطابق امریکی شہری اس بار صدر باراک اوبامہ یا میٹ رومنی دونوں میں سے کسی ایک کے انتخاب کے حوالے سے واضح طور پر کشمکش کا شکار بھی دکھائی دے رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  ینگ جرنلسٹس ایسو سی ایشن پاکستان بہاولپورکاسانحہ بلدیہ ٹاون کے حوالہ سے تعزیتی اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker