پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد‘ چیئرمین اوگرا نے پٹرول لی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لےلیا

ograاسلام آباد(بیورو رپورٹ) چیئرمین اوگرا نے پٹرول کی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا اجلاس آج طلب کرلیا اور ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ چیئرمین اوگرا نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق پٹرول کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:سرکاری ادارے ڈینگی کے تدارک کے لئے طے شدہ گائیڈ لائن اختیار کریں۔ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن آفیسر قیصر سلیم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker