پاکستانتازہ ترین

سانگھڑ میں تیل اور گیس کی تیسری دریافت مل گئی

سانگھڑ(مانیٹرنگ سیل)پاکستان پیٹرولیم لیمٹڈ کو سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کی تیسری دریافت مل گئی، ملک کو لاکھوں ڈالر قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دریافتی کنوئیں فضل ایکس ون سے گیس اور تیل کی دریافت کا اعلان کر دیا ہے، یہ اس بلاک کی تیسری دریافت ہے۔ پی پی ایل کے مطابق جانچ کے دوران یومیہ بیس ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے ذخائر ملے ہیں اور اس کنوئین سے پچاس بیرل یومیہ تیل کے ذخائر بھی موصول ہوئے ہیں، اس دریافت سے پاکستان کو لاکھوں ڈالر قیمتی زرمبادلہ کے ذخائر کی بچت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  افغان صدر حامد کرزئی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker