تازہ ترینپاکستان

موسم سرما کی تعطیلات: پنجاب میں اسکولز کل سے کھلیں گے، اوقات تبدیل

لاہور(پاک نیوز)  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں تمام اسکولز میں موسم سرماکی تعطیلات کے بعد 10 جنوری کو ہی کھلیں گے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایک بیان میں کہا کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر میں اسکولز 10 جنوری سےکھل جائیں گے تاہم سرد ی کی لہر کے باعث 22 جنوری تک اسکول کھلنے کا وقت صبح ساڑھے 9 بجے ہوگا۔

Related Articles

Back to top button