تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:کچہری پیشی پرآئے دو ملزمان کی پولیس حراست سے فرار ہونےکی کوشش

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کچہری پیشی پر آئے دو ملزمان کی پولیس حراست سے فرار ہونے کی کوشش، پولیس اہلکاروں کی بروقت کاروائی سے ملزمان اپنی کوشش میں ناکام ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دو مقدمات میں گرفتارملزمان محمد اجمل اور محمد مختار عرف موکھی کو پولیس دیپالپور کچہری میں عدالت میں پیش کرنے کی غرض سے لائی جہاں ملزمان نے پولیس اہلکاروں سے مزاحمت کرتے ہوئے پولیس حراست سے فرار ہونے کی کوشش کی جسے پولیس اہلکاروں نے ناکام بنا دیا انچارج جوڈیشل دیپالپور انسپکٹر محمد اشرف کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:مسلم لیگ ن علاقے میں خدمت کی سیاست کا نشان ہے، ملک عمرفاروق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker