تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:غیرمعیاری سلنڈر،غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے، رانا محسن غلام صابر

Okara Photo 22-09-13اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی) سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی رانا محسن غلام صابر نے کہا ہے غیر معیاری سلنڈر ،سی این جی کٹس والی گاڑیوں اور کسی قسم کی بھی غیر قانونی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف بھرپور کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور اس حوالے سے کوئی دقیقہ فروگزاشت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے کیا انہوں نے چیکنگ دوران غیر معیاری سلنڈر ،سی این جی کٹس والی گاڑیوں اورغیر قانونی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 70گاڑیوں کے چالان کر کے گاڑیوں کوبند کروا دیا اور60ہزارروپے کے جرمانے کر کے رقم سرکاری خزانہ میں جمع کروا دی ہے

یہ بھی پڑھیں  ٹانگیں مت کھینچو ، پانچ سال ٹک کر کام کرنے دو ، نوازشریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker