تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ کے نواح میں درجن بھر افراد دونوجوان لڑکیوں کو اغواء کر کے لے گئے

okaraاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)اوکاڑہ کے نواح میں درجن بھر افراد دونوجوان لڑکیوں کو اغواء کر کے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ گرو والا کے رہائشی بیوہ خاتون خورشید بی بی کی بیٹی (س) کو ملزمان احمد رضا، طالب حسین، احمد نواز وغیرہ سات افراد زبر دستی اغوا ء کرکے لے گئے ۔ نواحی قصبہ لکھو ملکانہ کے رہائشی امانت علی کی بھانجی (ص) کو ملزمان طفیل ، محمد حسین وغیرہ پانچ افراد زبردستی اغواء کرکے لے گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:محکمہ ماحولیات کی ٹیم کو تین دکانداروں کی جان سے مار دینے کی دھمکیاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker