تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑاہ:پنجاب یوتھ فیسٹول، اوکاڑہ نے ساہیوال کو ہاکی کے میچ میں ہرا کرڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

اوکا ڑاہ(عرفان اعجاز نمائندہ خصوصی)پنجا ب یو تھ فیسٹو ل 2014 ء ڈویژ ن سطح کے سپو رٹس کے مقا بلہ جا ت میں گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج اوکا ڑہ نے گورنمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج سا ہیو ال کو سنسنی خیز مقا بلے کے بعد 6-3 سے فا ئنل میچ ہر ا کر ڈو یژ ن کی سطح پر پہلی پو زیشن حا صل کر لی ۔گز شتہ روز کھیلے گئے سیمی فا ئنل مقا بلے میں گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج اوکا ڑہ نے گو رنمنٹ فر ید یہ کا لج پا کپتن کو 13-0 سے شکست دے کر ریکا رڈ قا ئم کر دیا ۔ کا لج کی اس شا ند ار فتح پر کا لج کی ہا کی ٹیم کا کا لج میں شا ند ار طر یقے سے استقبال کیا گیا پر نسپل پر و فیسر ظفر علی ٹیپو ، کنٹر ولر سپورٹس پر وفیسر شا ہد شکو ر سلیمی اور طلبا ء نے کھلا ڑیو ں پر پھو لو ں کی پتیا ں نچھا ور کیں اور گر وپ فو ٹو بنو ایا بعد ازاں پر نسپل اور کنٹر ولر سپو رٹس نے خطاب کر تے ہو ئے انچا ج ہا کی ٹیم پر وفیسر خا لد جا وید متر و ، معا ون انچا رج پر و فیسر حا فظ عثما ن غنی کو چ اظہر حسن رضا کپتا ن نعما ن وحید او دیگر کھلا ڑیو ں کو اس شا ند ار کا میا بی پر مبا رک با د پیش کی اور صو بائی سطح کے مقا بلہ جا ت میں ٹیم کے لیے نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کی

یہ بھی پڑھیں  عوام کا خود کش حملہ روک کر جام شہادت پانیوالے کو نشان حیدر دینے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker