تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:حضرت عبداللہ شاہ المعروف سخی سید ن سائیں رحمتہ االلہ علیہ کا203واں عرس مبارک کی رسومات عقیدت واحترام سے ادا کی گئیں

اوکاڑہ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حضرت عبداللہ شاہ المعروف سخی سید ن سائیں رحمتہ االلہ علیہ کا203واں عرس مبارک کی رسومات عقیدت واحترام سے ادا کی گئیں دیپالپورمیں عرس کے حوالے سے عید کا سماع رہا رعرس مبارک کی رسومات ڈیرہ ابن نوازش( المعروف پیر بھولے شاہ )مخدوم سید نثار علی شاہ گیلانی کے ڈیرہ پر خصوصی دعا سے ہوا مخدوم سید سرفراز حیدر گیلانی سجادہ نشین حضرت غوث بالا پیر اوکاڑہ حضر ت شاہ چراغ لاہوری رحمتہ اللہ علیہ ،حضرت بابا شاہ نور،حضرت سید صدرالدین سلطان پور،حضرت پیر سید ضیاء الدین دیپالپوری ان کے صاحبزادے سید فیضان حیدر گیلانی اورسید ناصر محمود گیلانی المعروف پرنس گیلانی نے خصوصی شرکت کی اور ملک میں باہمی اتفاق وبھائی چارہ کے لیے بھی خصوصی دعائیں مانگی گئیں جبکہ ملک بھر سے ہزاروں مریدین نے خصوصی شرکت کی اس کے علاوہ محفل میلادمصطفی ﷺ،محفل سماع ہوئی اور لنگر کابھی وسیع انتظام کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں  آخر دم تک عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جدو جہد کریں گے۔سینیٹرسراج الحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker