تازہ ترینعلاقائی

ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122 کا ضلع اوکاڑہ کا دورہ، سیلاب اور ڈینگی کے انتظامی امور کا جائزہ

اوکاڑا(بیورورپورٹ)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر نے سیلاب کے انتظامی امور اور ڈینگی مہم کا جائزہ لینے کیلئے ڈیرہ غازی خان سے واپسی پر ضلع اوکاڑہ کا ہنگامی دورہ کیا اور سیلاب اور ڈینگی مہم کیلئے کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں فراز منیر نے ان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سیلابی موسم میں ڈینگی کے خاتمہ اور اس سے بچاؤ کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:کینٹ بورڈ واہ کینٹ کا علاقہ منیر آبادمسائل کی آماجگاہ بن گیا، نہ پینے کا صاف پانی اور نہ نکاسی آب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker