تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : 21ویں صدی کے عظیم سوشل ورکر مولاناعبدالستار ایدھی کی یاد میں "ماڈا” کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) درویش صفت،محسن انسانیت،فخر پاکستان ،21ویں صدی کے عظیم سوشل ورکر مولاناعبدالستار ایدھی پاکستان اور دنیا بھر کے مظلوم،غریب،یتیم ،بیواؤں کے ہمدرد اورغریب پرور ساتھی تھے۔ صدر” ماڈا” محمد مظہر رشید چوہدری تفصیلات کے مطابق معروف سماجی ورکرمولانا عبدالستار ایدھی کی وفات پر قومی و سماجی تنظیم موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز” ماڈا” (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر "ماڈا” محمد مظہر رشید چوہدری منعقد ہوا اجلاس میں مرحوم کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں سینئر صحافی شہباز ساجد،سابق سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ،سابق صدر بار چوہدری عبدالرشید گوگیروی ایڈووکیٹ،صحافی محمد منشا نوید،میاں طاہر رشید ،چوہدری عرفان اعجاز،صفدر رضا،ڈاکٹر نیاز احمد چوہدری،چوہدری عدنان اعجاز،محمد عاشق کے علاوہ ممبران” ماڈا” کی کثیر تعداد نے شرکت کی *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker