Uncategorized

اوکاڑا:طوفانی بارش کے نتیجے میں مکان کی چھت گرگئی ،دو بچے ہلاک، والدین زخمی

اوکاڑا( شہبازساجد بیوروچیف) طوفانی بارش کے نتیجے میں مکان کی چھت گرگئی ،دو بچے ہلاک اوروالدین زخمی ۔ریسکیو1122ذرائع کے مطابق انھیں رات تقریباً آٹھ بجے اطلاع ملی کہ اوکاڑا کے نواحی قصبہ جندرآکہ کے علاقہ موضع ذوالفقار میں شدید بارش کے نتیجے میں ایک مکان کی چھت گرگئی اور اہلخانہ ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں جس پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقعہ پرپہنچ کراڑھائی سالہ فہیم عباس اور پانچ سالہ ثناء جو کہ ملبے کے وزن کیوجہ سے ہلاک ہوگئے تھے کی نعشیں اوران کے والد محمد طفیل والدہ شہناز بی بی اور قریبی رشتہ دار منظور کو شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکالا زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر گوگیرہ میں پہنچا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  شکیل آفریدی کے مستقبل کا فیصلہ عدالت کرے گی: دفتر خارجہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker