تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : علاقہ23ٹو ایل کی رہائشی اللہ معافی نے جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکر اپنے میکے آکر خود کو گولی مارکرزندگی کا خاتمہ کرلیا

اوکاڑہ(بیوروپورٹ) سسرالیوں سے جھگڑے پر دلبرداشہ لڑکی نے اپنے میکے آ کر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر رینالہ خورد کے علاقہ23ٹو ایل کی رہائشی اللہ معافی کی تین سال قبل شادی ہوئی تھی لیکن اس کا آئے روز اپنے سسرالیوں سے جھگڑا رہتا تھا گزشتہ روز وہ اپنے سسرال سے جھگڑے کے بعد اپنے میکے آ گئی اور گھر میں پڑی پستول سے اپنی کنپٹی سے فائر مار کر ہمیشہ کے لیے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس نے اس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں *

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:16 سالہ لڑکی کو تیل چھڑک کرجلا دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker