تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :قصبہ 29ون اے ایل،مسلح افراد گن پوائنٹ پر بی اے کی طالبہ سمیت دونوجوان لڑکیوں کوزبردستی اغوا کرکے لے گئے

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)اغوا کی دو مختلف وارداتوں میں آتشیں اسلحہ سے مسلح افر اد گن پوائنٹ پر بی اے کی طا لبہ سمیت دو نو جو ان لڑ کیو ں کو زبردستی اغوا کر کے لے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ 29 ون اے ایل کے رہائشی سجا د احمد کی ہمشیر ہ بی اے کی طالبہ گلشن با نو کو آتشیں اسلحہ سے مسلح رانا سہیل ، امیر حمز ہ اور رفا قت علی گن پوائنٹ پر گاڑ ی میں اغوا کر کے لے گئے ۔ دوسر ی واردات میں نو احی قصبہ خا ن محمد کے رہائشی محمد اشر ف کی 14سالہ بیٹی منٹھا ر بی بی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح ذولفقا ر علی ، ما نک ، ما ہی اور محمد اسلم وغیر ہ گن پوائنٹ پر گا ڑ ی میں اغوا کر کے لے گئے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں *

یہ بھی پڑھیں  کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان نےانگلینڈ کوہرادیا، سیمی فائنل میں امریکا سے مقابلہ ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker