تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ٹرک اورکارمیں تصادم، کار سوارموقع پرجاںبحق،3خواتین شدید زخمی

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ /ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹرک اور کار کے تصادم میں کار سوار ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ تین خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق منصورہ چونگی لاہور کے رہائشی فاروق ولد دوست محمد اپنی ساتھی خواتین سکینہ بی بی، نجمہ بی بی اور شہناز بی بی کے ہمراہ کار نمبر اے پی ای903پر سوار ہوکر ملتان جارہے تھے کہ اچانک بائی پاس اوکاڑہ کے قریب ٹرک نمبر ایل ایچ ٹی2708کو اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹرک کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں کار سوار فاروق ولد دوست محمد موقع پر جاں بحق جبکہ سکینہ بی بی، شہناز بی بی اور نجمہ بی بی شدید زخمی ہوگئیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ داخل کروادیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  چونیاں:کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پراناحل طلب مسئلہ ہے،افضل شاہین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker