تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:نواحی قصبہ 36-37ٹوآر،مسلح چارافراد گن پوائنٹ پردوشیزہ کواغوا کرکے لے گئےجہاں اُسے اسلحہ کے زورپر زیا دتی کا نشا نہ بنا یا گیا

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) آتشیں اسلحہ سے مسلح چا ر افر اد گن پوائنٹ پر دو شیز ہ کو اغوا کر کے لے گئے جہا ں اُسے اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشا نہ بنا یا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ 36-37 ٹو آر کے رہائشی اقبا ل مسیح کی بھتیجی حمزہ سا ئر ہ کو آتشیں اسلحہ سے مسلح سنی مسیح ، شفقت مسیح ، اقبا ل مسیح اور سلیم مسیح گن پوائنٹ پر گاڑ ی میں اغوا کر کے نا معلو م مقا م پر لے گئے جہا ں اُسے سنی مسیح اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشا نہ بنا تا رہا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے گز شتہ روز وہ موقع پا کر بھا گ آ نے میں کا میا ب ہو گئی ۔ علا وہ از یں نو احی قصبہ بھو کن چو ک کے رہائشی اﷲ دتہ کی بہو عا ئشہ بی بی گھر اکیلی تھی کہ اچا نک اسلحہ سے مسلح نو ید احمد ولد محمد حسن اپنے دو نا معلو م ساتھیو ں کے ہمر اہ گھر میں داخل ہو ئے اور گن پوائنٹ پر اُس سے زیا دتی کی کو شش کر نے لگے مز احمت اور شو ر کی آواز سن کر اہل دیہہ آگئے ملز م اسلحہ لہر اتے ہوئے فر ار ہو گئے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں *

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کا بلدیاتی انتخابات کے نتائج ماننے سے انکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker