تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:نواحی قصبہ 4ون آر اے،بیوی کو طلاق دلانے کی رنجش پر فائرنگ کرکے نو جوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) بیو ی کو طلا ق دلا نے کی رنجش پر فا ئر نگ کر کے نو جوا ن کو مو ت کے گھاٹ اتا ر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ 4 ون آ ر اے کے رہائشی 22 سا لہ محمد ارسلا ن کی ہمشیر ہ کی شا د ی عبدالر ز اق سے ہو ئی تھی جو گھر یلو نا چا قی کی وجہ سے اُسے طلاق ہو گئی جس کی رنجش پر گز شتہ روز عبدالر زاق اپنے نا معلو م سا تھی کے ہمر اہ آ ئے اور اندھا دھند فا ئر نگ کر کے محمدا رسلا ن کو شد ید زخمی کر دیا جو زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے موقع پر جا ں بحق ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:اہل صحافت موجودہ بدترین سیاسی بحران میں ذمہ دارانہ کردار اداکریں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker