تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :عدالت کے باہر ملزموں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوشدید زخمی

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ/نمائندہ خصوصی)عدالت کے باہر ملزموں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوشدید زخمی ،سیکورٹی کے ناقص انتظامات ،مسلح اہلکاروں کی موجودگی میں ملزمان فائرنگ کرتے رہے تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے باہر ملزمان اور مدعی پارٹی کی تلخ کلامی کے بعد ملزمان کی فائرنگ سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا جبکہ دو افراد کو شدید زخمی حالت میں لاہور ریفر کردیا گیا ملزمان کا تعلق 34/2.Lسے ہے جو کہ دفعہ 302 کی درخواست ضمانت کی پیشی پر عدالت آئے تھے

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:ٹیلی فون کے عملہ کی ناقص کارکردگی انٹرنیٹ خراب رہنا معمول بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker