تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:اوباش شخص نے گن پوائنٹ پر لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوباش شخص نے گن پوائنٹ پر لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ باماں بالا کے رہائشی محمد اسلم کے بیٹے عرفان کو اوباش محمد افضل ولد دل محمد ورغلا پھسلا کر احاطہ میں لے گیا جہاں اسے جان سے مارنے کی دھمکی دیکر بدفعلی کا نشانہ بنا دیا جبکہ اس کا ساتھی فہیم اسلحہ لے کر پہرہ دیتا رہا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد میں سترہویں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker